# Tohed App - توحید ایپ — ایک مکمل اسلامی لائبریری

> ایک مکمل اسلامی لائبریری (iPhone/iPad app by Usman Ahmed.)

- Source: https://appshunter.io/ios/app/tohed-app/id6744899219 (this page in markdown: same URL + `.md`)
- Developer: [Usman Ahmed](https://appshunter.io/developer/1809804836)
- Category: Books, Reference
- Price: Free
- Age rating: 17+
- Requires: iOS 14.0 · 94 MB
- Languages: American English
- Released: 2025-06-17
- Data updated: 2026-08-03
- User reviews in markdown: https://appshunter.io/ios/app/tohed-app/id6744899219/reviews.md

## What is Tohed App?

توحید ایپ — آپ کی مکمل اسلامی لائبریری

قرآن مجید مع تراجم و تفاسیر
مکمل قرآن پاک آیت بہ آیت اردو ترجمہ کے ساتھ۔ چار مستند تفاسیر آف لائن پڑھیں۔ 100 سے زائد مشہور قاریوں کی آواز میں تلاوت سنیں۔ قرآن پی ڈی ایف — اصل عربی صفحات۔

کتبِ احادیث کا بے مثال ذخیرہ
37 سے زائد کتب احادیث بشمول صحاح ستہ (بخاری، مسلم، ترمذی، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ) اور مسند احمد، موطا امام مالک، مسند امام شافعی وغیرہ۔ ہر حدیث کا عربی متن، اردو ترجمہ، شرح اور تخریج۔ تمام کتب میں اردو سرچ۔

اسلامی مضامین
فقہ، عقائد، سیرت النبی، اخلاقیات اور معاشرتی مسائل پر 13000 سے زائد تحقیقی مضامین۔ ہر مضمون قرآن و حدیث کے حوالوں کے ساتھ۔ یونیکوڈ کتب آن لائن پڑھیں۔

مسنون اذکار و ادعیہ
صبح و شام کے اذکار، نماز کے بعد کی دعائیں، سونے جاگنے کے اذکار اور روزمرہ کی دعائیں۔

نماز کے اوقات و ہجری تاریخ
آپ کے مقام کے مطابق صبح صادق سے عشاء تک پانچوں نمازوں کے اوقات بشمول طلوع آفتاب۔ ہجری تاریخ ہوم اسکرین پر۔

لائیو نشریات
مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے براہ راست نشریات دیکھیں۔

تسبیح کاؤنٹر
ڈیجیٹل تسبیح بمع 6 اذکار، ہدف (33/34/100)، وائبریشن اور مجموعی شمار۔

قبلہ نما
آپ کے مقام سے قبلے کی سمت معلوم کریں۔

مزید خصوصیات
• ڈارک موڈ — آنکھوں کے لیے آرام دہ مطالعہ
• بُک مارک — پسندیدہ مواد محفوظ کریں، قرآن آیات پن کریں
• آف لائن مطالعہ — انٹرنیٹ کے بغیر بھی پڑھیں
• واٹس ایپ دعوتی مواد — 19 موضوعات پر مختصر پیغامات
• حج و عمرہ رہنمائی — مکمل احکام اور تفصیلات

—

Tohed — Your Complete Islamic Library

Quran with Translations & Tafsir
Complete Quran with verse-by-verse Urdu translation, 4 authentic offline tafsir, and recitation by 100+ renowned Qaris. Quran PDF with original Arabic pages.

Hadith Collection
37+ hadith books including Sahih Sitta (Bukhari, Muslim, Tirmidhi, Abu Dawud, Nasai, Ibn Majah), Musnad Ahmad, Muwatta Imam Malik, and more. Arabic text, Urdu translation, commentary, and cross-references. Full Urdu search across all books.

Islamic Articles
13,000+ research articles on Fiqh, Aqeedah, Seerah, ethics, and social issues — all referenced from Quran and Hadith. Read Unicode books online.

Daily Adhkar & Duas
Morning/evening adhkar, post-prayer duas, sleep/wake adhkar, and everyday supplications.

Prayer Times & Hijri Date
Accurate prayer times (Fajr to Isha including sunrise) based on your location. Hijri calendar on home screen.

Live Broadcasts
Watch live streams from Masjid al-Haram (Makkah) and Masjid an-Nabawi (Madinah).

Tasbeeh Counter
Digital tasbeeh with 6 adhkar, target presets (33/34/100), haptic feedback, and lifetime count tracking.

Qibla Compass
Find the Qibla direction from your location with an accurate compass.

More Features
• Dark Mode for comfortable reading
• Bookmarks with Quran ayah pinning
• Offline reading with cached content
• WhatsApp dawah messages on 19 topics
• Hajj & Umrah complete guide

This app is presented by Tohed.com — making Islamic education accessible to everyone.


## Version history (last 5 releases)

### 4.2.37 — 2026-07-28

• ایپ کے تمام لیبل اب انگریزی میں بھی دستیاب — ڈراور سے زبان تبدیل کریں۔
• مضامین میں پڑھنے کی پیش رفت کا انڈیکیٹر اور متن کا سائز کم/زیادہ کرنے کی سہولت۔
• احادیث اور فوائد و مسائل میں بھی متن کا سائز کم/زیادہ کریں۔
• 15/16 لائن پی ڈی ایف قرآن: سورت یا پارے پر جائیں، نشانیاں لگائیں، اور جہاں چھوڑا تھا وہیں سے پڑھیں۔
• نمازوں کے اوقات اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی محفوظ شدہ اوقات دکھاتے ہیں۔
• کتابیں: 25 کتابیں جو آن لائن کھلتی تھیں اب ایپ کے اندر آف لائن دستیاب ہیں۔
• احادیث میں اگلی/پچھلی حدیث پر منتقلی نمایاں طور پر تیز۔
• مزید سیکشن میں نماز کا مسنون طریقہ اور صحیح فضائل اعمال کا اضافہ۔
• قرآن تفسیر کے ڈارک موڈ، فونٹ اور عنوانات کی متعدد اصلاحات۔

### 4.2.31 — 2026-07-19

• قرآن کی تفسیر میں پانچویں تفسیر — تفسیر السعدی (شیخ عبدالرحمٰن السعدیؒ) — کا اضافہ۔
• تفسیر السعدی میں اردو ترجمے کے ساتھ عربی اصل متن بھی (بٹن دبا کر) دیکھا جا سکتا ہے۔
• دیگر بہتریاں۔

### 4.2.30 — 2026-06-30

• نماز کے اوقات اب ہر شہر کے لیے درست — آپ کے مقام کی بنیاد پر (بھارت سمیت)۔
• اسلامی (ہجری) تاریخ اب آف لائن اور آپ کے مقام کے مطابق، رات بارہ بجے تبدیل ہوتی ہے۔
• قرآن کی تفسیر کی بہتر اور خوبصورت سیٹنگ و فارمیٹنگ۔
• دیگر بہتریاں۔

### 4.2.28 — 2026-06-28

• نماز کے اوقات اب زیادہ درست — کراچی یونیورسٹی کا طریقہ بطورِ ڈیفالٹ، اور دیگر طریقے منتخب کرنے کی سہولت۔
• فجر و عشاء کے زاویے خود مقرر کرنے کا آپشن تاکہ مقامی اوقات سے مکمل مطابقت ہو۔
• ہر نماز کے اول وقت پر مختصر اذان کے ساتھ اطلاع۔
• اطلاعات اور اذان کی آواز آن یا آف کرنے کی سہولت۔
• دیگر بہتریاں۔

### 4.2.26 — 2026-06-17

• قرآنِ مجید کی آیت بہ آیت آڈیو تلاوت اب آف لائن دستیاب — سورتیں ڈاؤن لوڈ کر کے بغیر انٹرنیٹ سنیں۔
• پوری سورت ایک ساتھ سننے کا آپشن۔
• کسی بھی آیت پر براہِ راست جائیں۔
• قبلہ نما میں بہتری — اب مستقل قبلہ نشان سے سمت متعین کرنا آسان۔
• آڈیو ڈاؤن لوڈ مینیجر اور دیگر بہتریاں۔

## Apps similar to Tohed App

| App | Rating | Price | Category |
| --- | --- | --- | --- |
| [Complete Bahar-e-Shariat](https://appshunter.io/ios/app/complete-bahar-e-shariat/id1247118193) | 5.0 (8) | Free | Books |
| [English Urdu Voice Translator](https://appshunter.io/ios/app/english-urdu-voice-translator/id1453315547) | 3.7 (32) | Free | Books |
| [Tarteel: AI Quran Memorization](https://appshunter.io/ios/app/tarteel-ai-quran-memorization/id1391009396) | 4.7 (10,402) | Free | Books |
| [LoveMyBook](https://appshunter.io/ios/app/lovemybook/id1523025157) | — | Free | Books |
| [Shia Books Pro](https://appshunter.io/ios/app/shia-books-pro/id6755526931) | — | Free | Books |
| [Mamulaat](https://appshunter.io/ios/app/mamulaat/id1483535627) | 5.0 (25) | Free | Books |

## Related topics

[azrieli app](https://appshunter.io/ios/topics/azrieli-app)

---

*Data collected daily from the US App Store and indexed by [AppsHunter](https://appshunter.io/). User reviews are verbatim App Store reviews. Ratings, prices and chart positions refresh continuously; this snapshot is from 2026-08-03.*
