خوبصورت ایپ بنانے کا شکریہ
آپ کی طرف سے یہ ایپ بہت شاندار کام کر رہی ہے کوئ بھی تحریر لکھنا اور سینڈ کرنا بہت آسان ہوگیا ہے۔
ایک بات کہنا تھی کہ
پہلے ایک آپشن موجود تھی جو اب نہیں ہے کہ پکچر کا چہرا حسب ضرورت دائیں یا بائیں موڑنے کی آپشن تھی جو ختم کردی گئی ہے اگر ممکن ہو تو اسے دوبارہ لگادیں اس سے پوسٹ بنانے میں آسانی اور چہرہ کا رخ تبدیل کرنے کی سہولت تھی۔
بہت شکریہ

Show more
About imagitor
Sir humbly request that. This app is not working proper in UAE. Can you plz solve the problem that is i want to add one amage to another and this accidentally stop the app
Response from developer
We've fixed the issue, please update.
احمد ابو معاذ
Very good Kazakhs Allahu khayran
Great App for Urdu Arabic Farsi
Excellent fonts just need little improvement for 5 star . Photo backgrounds wash option , add more fonts ,cropping photos. English fonts
بہترین
بہت ہی اچھی ائپ ہے اور استعمال میں بہت آسان ہے