
Islami Talimat اسلامی تعلیمات
جدید نصابی اصولوں کے مطابق
0 ratings
Free
About
نئی نسل کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرنے کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات کے جامع پہلوؤں کو جدید تعلیمی نفسیات اور نصابی اصولوں کے مطابق نصابی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ایپ میں مختلف موضوعات شامل ہیں جیسے
1۔ قرآنیات
2۔ تاریخ اسلام اور سیرت معصومین علیہم السلام
3۔ اسلامی عقائد
4۔ اخلاقیات و آداب
5۔ احکام و فقہ عملی
6۔ تجوید
Show more
What's New in Islami Talimat اسلامی تعلیمات
1.0
June 12, 2025






