
Archived App (Last seen on 5 Mar 2025)
This is an archived listing of the app previously available on the App Store.Although the app is no longer distributed by Apple, you can still view its description, screenshots, version history, ratings, and metadata for reference.
About
سیمی ٹِپٹ شاگردیت کی ایپ اُن لوگوں کیلئے معلومات کا خزانہ ہے جو یسوع کے پیروکار ہیں اور اپنے ایمان میں بڑھنا چاہتے ہیں، اور دوسروں کو خدا کی محبت کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں۔ یہ مواد آپکی روح کو تازہ کردیگا، خدا کے کلام کی سچائیوں کو سکھائے گا، اور یسوع کے شاگرد بنانے کے قابل کریگا۔ اس ایپ میں صرف روزانہ کا عباداتی مواد اور کلام کی آیات ہیں۔ اسکے علاوہ یہ آپکو گذشتہ چار صدیوں کے عظیم مصنفین سے بھی متعارف کرواتی ہے، اور یہ موقع بھی فراہم کرتی ہے کہ موجودہ دور کے مسیحی منادوں کو دُعا، بیداری، اور مبشرانہ کام جیسے مضامین پر بات کرتا ہوا بھی سن سکیں۔
Show more
What's New in Sammy Tippit
1.0.1
September 19, 2021
Updated Screenshots




