Zad vs Professor Hafiz Ahmed Yar
Price, ratings, monetisation and update history for both apps, side by side — with what reviewers say about each.
Zad
Access a comprehensive collection of Ahadith e Nabvi to easily memorize and prepare for religious lectures. This digital book is a valuable resource for scholars and students of Islamic teachings.
- Collection of Ahadith e Nabvi
- Easy hadith memorization
- Preparation for Dars e Hadith
- Resource for lecture preparation
- Organized chapters of Hadith
Read full descriptionHide full description
Zad e rah (Collection of Hadees) (زاد راہ), is beautiful collection of ahadith e Nabvi. Using this book now this is very easy to memorise hadith and prepare yourself for Dars e Hadith. This is s gift for murabeen to prepapre their lectures and Dars. # Hadith Collection # Chapters of Hadith # Ahadith Collection # Hadees Collection # Ahadees Collection # Hadith # Hadees # Ahadith # Ahadees # حدیث # حدیث نبوی # احادیث نبوی # حدیث شریف # زاد راہ # حدیثیں # درس حدیث
Professor Hafiz Ahmed Yar
This application offers a comprehensive and unique resource in Urdu for Quranic studies. It delves into the teachings and research of Professor Hafiz Ahmed Yar, a distinguished scholar dedicated to the service of the Quran and Arabic language. Explore diverse translations and gain insights into the eloquence of the Quran.
- Unique and comprehensive Quranic studies resource
- In-depth exploration of Professor Hafiz Ahmed Yar's teachings
- Comparative study of Quranic translations
- Insights into Quranic eloquence and Arabic literature
- Focus on intellectual and textual reasoning
Read full descriptionHide full description
یہ ایپلیکیشن شعبۂ تحقیقِ اسلامی، مرکزی انجمن خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ علومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ پروفیسر حافظ احمد یارؒ صاحب پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے سربراہ تھے۔ آپ نے اپنے آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف کردیا تھا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی کے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ آپ نے رجوع الی القرآن کورسزکے نصاب میں شامل متعدد اہم مضامین کی تدریس کی جن میں عربی ادب، لغات و اعرابِ قرآن، مطالعہ قرآن حکیم کامنتخب نصاب اور ترجمہ و تفسیر شامل ہیں۔ مطالعہ قرآن کے ضمن میں مختلف تراجم کا موازنہ اور ان تراجم میں امتیازی خوبی کے حامل تراجم کی نہ صرف نشاندہی کرتے کی بلکہ ان تراجم میں مستعمل الفاظ کے قرینے کی پہچان کی صلاحیت بھی پیدا کرتے ۔مختلف تراجم کے تقابلی مطالعہ کے دوران جب کوئی مترجم موقع ومحل کی مناسبت سے موزوں الفاظ لے کر آتا تو اس کودادتحسین دیتے۔ کسی مدرس کے لئے یہ کام اسی وقت تک ممکن ہے جب وہ قرآن کریم کی ایک ایک آیت اور ایک ایک لفظ پر عربی قواعد کے کثیر جہتی اصولوں کا انطباق کرے۔ اس عرق ریز ریاضت کی بدولت بلاغتِ قرآن کے بے شمار گوشےمبرہن ہوئے۔ یہ عمیق و دقیق اور نازک ذمہ داری آپ نے کچھ ایسی لگن، شگفتگی اورربط و ضبط کے ساتھ ادا کی کہ ان کے محاضرات علم قرآن کے متلاشیوں کے لیے ایک نہایت قیمتی اثاثہ ثابت ہوئے۔ دوران تدریس یوں محسوس ہوتا کہ قرآن کا ملکوتی آہنگ ان پر طاری ہے۔ شعبہ علومِ اسلامیہ میں حافظ احمد یار مرحوم کو یہ امتیاز حاصل تھا کہ انہوں نے ایم۔اے علومِ اسلامیہ اور ایم۔اے عربی میں امتیازات حاصل کئے تھے انہیں یہ امتیاز بھی حاصل تھا کہ وہ ہر دو پہلو سے بسطۃ فی العلم والجسم کی چلتی پھرتی مثال تھے۔حافظ احمد یار مرحوم ایک فاضل، محقق، محنتی ، شگفتہ مزاج، کھلے دل و دماغ سے کام لینے والے اور ہمیشہ ہشاش بشاش رہنے والے انسان تھے۔ جس مجلس میں گفتگو فرماتے تو وہ مجلس زعفران زار ہو جاتی۔ حافظ صاحبؒ بڑے باہمت اور پُرعزم تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انہوں نے تدریسی و تحقیقی مشاغل جاری رکھے۔ عربی زبان کی تدریس میں انہوں نے نئے افق روشناس کرائے اور قرآن پر تحقیق کے نئے زاویے تلاش کیے۔ گہرے علمی رسوخ کے علاوہ وہ سادہ طبیعت اور صاف گو مزاج کے انسان تھے۔مرحوم کا انداز یہ تھا کہ وہ مسکراتے یا ہنستے اور پھر بڑی سے بڑی بات کہہ جاتے۔ ان میں خوف نام کی کوئی چیز نہیں دیکھی گئی۔حافظ صاحب مرحوم و مغفور بحیثیت انسان اور بحیثیت استاد ایک عظیم ہستی تھے۔ ان کی شخصیت میں بہت سے پہلو بڑے قابلِ رشک اور قابل تقلید ہیں۔ صاف گوئی آپ کی زندگی کا اصول تھا ۔ کسی لگی لپٹی کے بغیر اپنا نقطہ نظر دلیل کے ساتھ لگی لپٹی رکھے بغیر پیش فرمادیتے ۔ خود کو قرآن مجید کی خدمت اور عربی زبان و ادب کیلئے وقف کردیاتھا۔ طلبہ سے شفقت اور رفقاء اور احباب کے ساتھ نہایت اخلاص سے پیش آتے۔ آپ اسلامیات کے بنیادی ماخذ سے استفادہ کے بعد کلاسز پڑھاتے ۔ وسعتِ مطالعہ کے ساتھ ساتھ مختلف مسائل پر تقابلی مطالعہ، مختلف نقطہ ہائے نگا ہ کا تجزیہ کر نے اور دلائل کی بنیاد پر راجح نقطہ نظر اختیار کر نے کی صلاحیت سے مالامال تھے۔ کسی مسئلے کے بارے میں علماء کی متفرق آراء میں سے ہر رائے کی تہہ تک پہنچ جانے کا ملکہ حاصل تھا اسلامی موضوعات پر تحریر و تقریر میں آپ کے اسلوب میں عقلی ونقلی استدلال کاا متزاج پایا جاتا ہے۔ اس اعتبار سے یہ صرف انہی لوگوں کیلئے مفید نہیں ہوتی تھی جو اسلامی تعلیمات کی صداقت پر ایمان رکھتے ہیں، بلکہ وہ لوگ جو دوسروں کے پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر اسلام کے بارے میں معذرت خواہانہ رویہ رکھتے ہیں یا ان میں الحادی یا انحرافی رجحانات پید ا ہو چکے ہوتے ہیں، ان کیلئے مدلل اور واضح راہنمائی موجود ہوتی ۔مستشرقین اور متجد دین کی فکری بنیادوں پر عقلی و نقلی اور واقعاتی شواہد کے ساتھ ان کامحاکمہ کر تے ۔ آپ کی تقریر و تحریرمیں کہیں بھی معذرت خواہانہ انداز نظر نہیں آتا۔ کتاب و سنت اور اسلاف کا موقف پورے استدلال کے ساتھ بیان کرتے۔ تعداد ازدواج ، یتیم پوتے کی وراثت ، حقوق نسواں، سود، شراب کی حرمت، اسلام کے نظام حدود و تعزیرات اور ان جیسے دیگر موضوعات کے بارے میں جدید متجد دین کے نقطہ نظر کا انہی کے اسلوب استدلال کے ساتھ محاکمہ کرتے۔آپ میں تواضع اور باوقار انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ وسعت مطالعہ کے ساتھ ساتھ قوت حافظہ میں بھی اپنی مثال آپ تھے۔ طبیعت کا فطری میلان کسی بات کی حقیقت اور تہہ تک پہنچنا ہوتا تھا۔ ان ہی صلاحیتوں نے آپ میں تجزیہ و تقابل کی صلاحیت بھی پیدا کر دی تھی۔
Screenshots
Verdict
The clearest difference is update cadence: Zad at every 5 days against Professor Hafiz Ahmed Yar's every 5 months. On price, review sentiment, ads and in-app purchases there is nothing between them.
Scored on Price · Rating · Positive reviews · Number of ratings · Update frequency · Ads · In-app purchases · Monetization · Best chart rank · Devices · Requires iOS
Both are free to download. Neither carries in-app purchases, so what you see is what you pay.
Zad ships an update every 5 days, Professor Hafiz Ahmed Yar every 5 months. The most recent releases landed on October 20, 2026 and October 24, 2026 respectively.
| Parameter | Zad | Professor Hafiz Ahmed Yar |
|---|---|---|
| Price | Free | Free |
| Rating | — | 5.0 (1 ratings) — better |
| Positive reviews | 100.0% of reviews | 100.0% of reviews |
| Number of ratings | — | 1 — better |
| Update frequency | Every 5 days — better | Every 5 months |
| Ads | No | No |
| In-app purchases | No | No |
| Monetization | Free | Free |
| Devices | iPhone, iPad, iPod | iPhone, iPad, iPod |
| Requires iOS | 12.1 | 12.0 — better |
| Further details — not scored | ||
| Size | 13 MB | 81 MB |
| Age rating | 4+ | 17+ |
| Developer | Akhzar Nazir | Farhan Mahmood |
Customer experience
Zad
Professor Hafiz Ahmed Yar
In-app purchases
Zad
No in-app purchases
Professor Hafiz Ahmed Yar
No in-app purchases
Questions
Is Zad free?
Is Professor Hafiz Ahmed Yar free?
Do Zad or Professor Hafiz Ahmed Yar have ads?
Which is updated more often, Zad or Professor Hafiz Ahmed Yar?
Other comparisons















